مسواک کے فوائد اور فضائل | Miswak Ke Fayde in Urdu | Advantages & Benefits of Using Miswak

March 17, 2024
Miswak Ke Fayde
  • مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
  • مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
  • مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
  • مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
  • مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
  • مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
  • مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
  • مسواک منہ کی بدبو دور کرتی ہے
  • مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
  • مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
  • مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
  • مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
  • مسواک بلغم کاٹتی ہے
  • مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
  • مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
  • مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
  • مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
  • مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
  • مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
  • مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
  • مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
  • مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
  • مسواک نقاہت دور کرتی ہے
  • مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
  • مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
  • مسواک تکلیف دور کرتی ہے
  • مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے

Read More: Rozay Kay Zarori Masail

Leave a Comment

🌟 جامعہ سعیدیہ دارالقرآن کی مدد کریں! 🌟

آپ کے عطیات سے دینِ اسلام کی خدمت اور تعلیماتِ قرآن کے فروغ میں تعاون کریں۔

📌 :فوری ضرورت

بارش سے متاثرہ دیوار کی مرمت (10 لاکھ روپے)

بوائز کیمپس کی نئی عمارت کی تعمیر (20-30 لاکھ روپے)

آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور ثوابِ  دارین حاصل کریں
📱 جاز کیش: 03017511848
🏦 بینک اکاؤنٹ: 04120981000469015

عطیہ کریں

Learn Quran Online At Jamia Saeedia Darul Quran
×