حاضری مدینہ کا نسخہ | Hazriye Madinah Or Buzurgo Kay Andaz

July 3, 2024
حاضری مدینہ کا نسخہ

جو شخص ہر بدھ کو کسی کھانے کی چیز پر ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور گیارہ مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ کر سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ثواب پیش کرے اور آقا کریم ﷺ کی برکت سے سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کو ایصال ثواب کردے اور سرکار ﷺ کی برکت سے مدینہ شریف کی حاضری نیت کرے تو بہت جلد حاضری مدینہ کے اسباب بن جائیں گے ان شاء اللہ عزوجل

یہ نسخہ بزرگوں کے سینوں کا راز ہے جو سینوں سے سینوں میں منتقل ہوتا چلا آرہا ہے۔ بہت سے لوگ اس راز سے بے خبر ہیں۔
آج بدھ شریف ہے اس پر عمل کریں اور بدھ والے دن ظھر سے عصر کے درمیان دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں۔

طالبِ دعا🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇸

Leave a Comment

×