Interesting Information About Muhammad | محمد ﷺ کے بارے میں دلچسپ معلومات

September 16, 2024
Interesting Information About Muhammad

Title: Interesting Information About Muhammad

عنوان: محمد ﷺ کے بارے میں دلچسپ معلومات
از قلم: غلام مصطفیٰ رضا نظامی

محمد ﷺ کے بارے میں دلچسپ معلومات پیش ہیں جو آپ ﷺ کی حیاتِ طیبہ اور خاندان کے اہم واقعات پر مشتمل ہیں۔

والدین اور دادا کا تذکرہ

والد حضرت عبد اللہ کی عمر: 25 سال (وفات کے وقت)

والد حضرت عبد اللہ کی قبر مبارک: مدینہ منورہ

والدہ حضرت آمنہ کی عمر: 20 سال (وفات کے وقت)

والدہ حضرت آمنہ کی قبر مبارک: مقام ابواہ میں (مدینہ سے 80 میل دور)

والد کی وفات: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے 6 ماہ قبل

والدہ کے وفات کے وقت: آپ ﷺ کی عمر 6 سال تھی

دادا حضرت عبد المطلب کی عمر: 98 سال (وفات کے وقت)

دادا حضرت عبد المطلب کی وفات کے وقت: آپ ﷺ کی عمر 8 سال 2 ماہ 10 دن تھی

رضاعی مائیں

پہلی رضاعی ماں: حضرت ثوبیہ رضی اللہ عنہا

دوسری رضاعی ماں: حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا

چچا اور پھوپھیاں

چچا کے نام: ۱۔ حارث ۲۔ ابو طالب ۳۔ زبیر ٤۔ حمزہ ۵۔ ابو لہب ٦۔ غیراق ۷۔ مقوم ۸۔ صفار ۹۔ عباس ۱۰۔ قثم ۱۱۔ حجل

پھوپھیوں کے نام: ۱۔ صفیہ ۲۔ ام کلیم ۳۔ عاتکہ ٤۔ برہ ۵۔ اروی ٦۔ امیمہ

ازواج مطہرات

  • ۱: حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
  • ۲: حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
  • ۳: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  • ٤: حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
  • ۵: حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
  • ٦: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
  • ۷: حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا
  • ۸: حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا
  • ۹: حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا
  • ۱۰: حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
  • ۱۱: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا

وضاحت: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے 25 سال کی عمر میں ہوا۔

اولاد کے نام

  • ۱: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ
  • ۲: حضرت طیب رضی اللہ عنہ
  • ۳: حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ
  • ٤: حضرت زینب رضی اللہ عنہا
  • ۵: حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
  • ٦: حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا
  • ۷: حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا

گھوڑوں کے نام

  • ۱: یعسوب
  • ۲: خلیف
  • ۳: طرف
  • ٤: مرتجز
  • ۵: سکب
  • ٦: لزاز
  • ۷: ورد

تلواروں کے نام

  • ۱: عصب
  • ۲: رسوب
  • ۳: مخزم
  • ٤: قلعی
  • ۵: ماثور
  • ٦: حتف
  • ۷: بتار
  • ۸: قضیب
  • ۹: ذو الفقار

اونٹنی، خچر، اور دراز گوش کا نام

  • اونٹنی: قصواء
  • خچر: دلدل
  • دراز گوش: یعفور

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات

  • مرض کی ابتداء: سر کا درد (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں)
  • مرض میں شدت: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے یہاں
  • آخری ایام گزارے: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں
  • آخری نماز کی امامت: نماز مغرب

غسل اور تدفین

  • غسل دینے والے صحابہ: ۱:- حضرت عباس رضی اللہ عنہ ۲:- حضرت علی رضی اللہ عنہ ۳:- حضرت فضل رضی اللہ عنہ ٤:- حضرت قثم بن عباس رضی اللہ عنہ ۵:- حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ ٦:- حضرت اوس بن خولی انصاری رضی اللہ عنہ
  • قبر میں اتارنے والے صحابہ: ۱:- حضرت عباس رضی اللہ عنہ ۲:- حضرت علی رضی اللہ عنہ ۳:- حضرت فضل رضی اللہ عنہ ٤:- حضرت قثم بن عباس رضی اللہ عنہ ۵:- حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ ٦:- حضرت اوس بن خولی انصاری رضی اللہ عنہ ۷:- حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ۸:- حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

آخری دیدار

  • آخری دیدار کرنے والے صحابی: حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ اور ان سے جڑی معلومات ہمیں آپ ﷺ کی عظمت اور انسانیت کے لئے آپ کے پیغام کی اہمیت کا احساس دلاتی ہیں۔ اللہ ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید دلچسپ معلومات

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی انگشتری (انگوٹھی)

  • انگوٹھی پر کندہ عبارت: “محمد رسول اللہ”
  • انگوٹھی کا مواد: چاندی
  • انگوٹھی کی جگہ: عموماً دائیں ہاتھ کی چھنگلیا میں پہنی جاتی تھی۔
  • انگوٹھی کا استعمال: خطوط اور مراسلات پر مہر لگانے کے لیے

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات

  • شق القمر: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے سے چاند دو ٹکڑے ہوگیا اور پھر واپس جڑ گیا۔
  • درخت کا چل کر آنا: ایک درخت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف چل کر آیا جب آپ ﷺ نے اسے بلایا۔
  • پانی کا چشمہ بننا: ایک مرتبہ جب پانی کی کمی ہوئی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں سے پانی کا چشمہ پھوٹا۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا لباس مبارک

  • عمامہ: اکثر سیاہ رنگ کا عمامہ باندھتے تھے۔
  • چادر: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چادر عموماً سفید یا سبز ہوتی تھی۔
  • جوتے: سادہ چمڑے کے جوتے استعمال فرماتے تھے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادات مبارکہ

  • کھانا کھانے کا طریقہ: ہمیشہ تین انگلیوں سے کھانا تناول فرماتے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کرتے۔
  • سونے کا انداز: دائیں کروٹ پر سوتے، دائیں ہاتھ کو سر کے نیچے رکھ کر۔
  • بات چیت کا انداز: نرمی سے بات کرتے، کبھی کسی سے اونچی آواز میں بات نہیں کی۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں

  • سفر کی دعا: سفر پر روانہ ہوتے وقت “سبحان الذی سخر لنا ہذا وما کنا لہ مقرنین وإنا إلى ربنا لمنقلبون” پڑھا کرتے تھے۔
  • نیند کی دعا: “اللّٰھم بسمک احیا واموت” کہہ کر سوتے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن اخلاق

  • حلم اور بردباری: آپ ﷺ نے کبھی کسی سے بدسلوکی نہیں کی، چاہے وہ آپ کو کتنا ہی تکلیف کیوں نہ پہنچائے۔
  • معافی اور درگزر: مکہ مکرمہ کی فتح کے وقت، اپنے بدترین دشمنوں کو بھی معاف کردیا۔
  • صدقہ اور خیرات: آپ ﷺ نے کبھی کسی سائل کو خالی ہاتھ واپس نہیں بھیجا۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاقی معیار

  • امانت داری: قریش آپ کو “صادق” اور “امین” کے لقب سے پکارا کرتے تھے۔
  • عہد کی پاسداری: آپ ﷺ نے ہمیشہ عہد کو پورا کیا، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔
  • صبر اور تحمل: مشکل ترین حالات میں بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادات

  • نماز: رات کی نماز (تہجد) آپ ﷺ کی عادت مبارکہ تھی، اور دن میں پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتے تھے۔
  • روزے: رمضان کے علاوہ بھی پیر اور جمعرات کے روزے رکھتے تھے۔
  • حج: آپ ﷺ نے اپنی حیات مبارکہ میں ایک مرتبہ حج فرمایا۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

  • امن و سلامتی: آپ ﷺ نے فرمایا، “تم میں سے بہترین وہ ہے جس سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں۔”
  • اخوت اور بھائی چارہ: آپ ﷺ نے فرمایا، “کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں، مگر تقویٰ کے ذریعے۔”
  • سچائی اور صداقت: آپ ﷺ نے فرمایا، “سچ بولنا نیکی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔”

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل

  • حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور تعلیمات مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ آپ ﷺ نے ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لئے راہنمائی فراہم کی۔ آج بھی اگر ہم ان تعلیمات پر عمل کریں تو ہماری زندگی میں حقیقی سکون اور کامیابی ممکن ہے۔

جامعہ سعیدیہ دارالقرآن آپ کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دیتا ہے تاکہ ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں۔ اللہ تعالی ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی سچی محبت اور ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Interesting Information About Muhammad

The Prophet Muhammad (PBUH) is a central figure in Islam and is considered to be the founder of Islam and is the proclaimer of the Qur’an. Stories of the Prophet (PBUH) have been told for generations and will continue to be retold for generations to come, but how much do you know about Allah’s (SWT) last prophet?

Below, ILM has compiled 10 interesting facts about the Prophet Muhammad (PBUH) in one easily digestible post.

Born in Mecca in 570 AD

Muhammad (PBUH) was born in the holy city of Mecca in 570 AD, believed to be either the 12th or 17th day of Rabi al-Awal.

A Descendant of the Prophet Ismail (AS)

Muslims believe Muhammad (PBUH) to be a descendent of another prophet, Ismail (AS), who is most known for his story which relates to why we give Qurbani every year. There are roughly 2,670 years between the two prophets.

Muhammad (PBUH) Was an Orphaned Child

The Prophet’s (AS) father, Abdullah ibn Abd al-Muttalib, died before Muhammad (PBUH) was born. He was sent to live with a milk mother in the desert as a baby, as was the tradition at the time, where he was nursed by Halimah bint Abi Dhuayb of the Banu Sa’ad tribe. 

Muhammad (PBUH) reunited with his mother, Aminah bint Wahb, at the age of six, but she would die just a year later in 577 AD. Abd al-Muttalib, the Prophet’s (PBUH) paternal grandfather took in the young Muhammad (PBUH), and he was then later taken in by his paternal uncle, Abu Talib ibn Abd al-Muttalib.

Muhammad (PBUH) Was Given the Name ‘The Trustworthy’ in Medina

In Medina, Muhammad (PBUH) earned a reputation for someone who was honest and could be trusted, especially by the Jewish population, and he was highly respected by everyone. Thus, he was given the name ‘The Trustworthy’.

Muhammad (PBUH) Married his First Wife, Sayyida Khadija, Aged 25

At aged 25, the Prophet (PBUH) was proposed to by Sayyida Khadija, aged 40 at the time, and accepted her hand in marriage. She would be the Prophet’s (PBUH) only wife for 25 years before her death in 619 AD, the same year as Muhammad’s (PBUH) uncle died – this was known as the year of sorrows.

With Muhammad (PBUH), Khadija had between six and eight children, with scholars unable to agree on exactly how many the married couple had. All their children died in childhood.

The Prophet (PBUH) Took on Many Chores in His Married Life

During his married life, Muhammad (PBUH) would take on chores such as sweeping the floor, repairing old clothes and doing the shopping, according to various scholars.

The Angel Jibreel First Appeared to Muhammad (PBUH) in 610 AD

It was in 610 AD when the Angel Jibreel appeared to the Prophet (PBUH) in the Cave of Hira and shared the first revelations of the Qur’an. It was at this point that Muhammad (PBUH) became a prophet of Allah (SWT) and began to gather followers in secret in Mecca. He would begin spreading the message of Islam publicly three years later in 613 AD.

He Never Ate Alone

Muhammad (PBUH) would never eat alone and would always go out of his way to invite others to dine with him. Eating together is considered to be Sunnah and the Prophet (PBUH) himself also advised others against eating alone when there is an opportunity to eat with another.

The Prophet (PBUH) is quoted as saying: “When a food possesses four qualities it becomes perfect: being halal, eating it with other people, having started with the name of God, and having ended with the praise of God.”

Muhammad (PBUH) Would Not Preach in Excess

Although Muhammad (PBUH) would share the message of Allah (SWT) far and wide, he would not do so in excess to the point that people would become annoyed with him. Often, though, the Prophet (PBUH) would pray privately so much so that his legs would become swollen – to which his response would be “shall I not be a thankful slave (to Allah (SWT)?)”.

Additionally, the Prophet (PBUH) also regularly sent invitations to various kings and leaders outside of Arabia, further spreading the message of Allah (SWT) far and wide.

If you would like more information on the Prophet Muhammad (PBUH) and his teachings, please refer to your local imam. Additionally, if you would like to help ILM to continue to spread the word of Allah (SWT) and help those who are most in need, please consider donating to us today.

Leave a Comment

🌟 جامعہ سعیدیہ دارالقرآن کی مدد کریں! 🌟

آپ کے عطیات سے دینِ اسلام کی خدمت اور تعلیماتِ قرآن کے فروغ میں تعاون کریں۔

📌 :فوری ضرورت

بارش سے متاثرہ دیوار کی مرمت (10 لاکھ روپے)

بوائز کیمپس کی نئی عمارت کی تعمیر (20-30 لاکھ روپے)

آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور ثوابِ  دارین حاصل کریں
📱 جاز کیش: 03017511848
🏦 بینک اکاؤنٹ: 04120981000469015

عطیہ کریں

Learn Quran Online At Jamia Saeedia Darul Quran
×